محل تبلیغات شما
مجھے کوئی سلام نہ کرے، حتیٰ میری طرف ہاتھ سے بھی اشارہ نہ کرے، کیونکہ تم لوگ محفوظ نہیں ہو۔(راوندی، الخرائج و الجرائح، ج۱، ص ۴۳۹؛ بحارالانوار، ج۵۰، ص۲۶۹) مذکورہ توقیع (تحریر)امام حسن عسکری علیہ السلام کی جانب سے ان افراد کو موصول ہوئی جو امام سے ملاقات کرنے کی غرض سے راستے میں بیٹھے انتظار کر رہے تھے کیونکہ آپ کے گھر میں آپ سے براہِ راست ملاقات کرنا ممکن نہیں تھا۔

اربعینِ حسینیؑ   اور اسیرانِ کربلا ۔ امداد علی گھلو

لشکرِ یزید میں شیعیانِ کوفہ کی عدم موجودگی ۔ امداد علی گھلو

قاتلینِ امام حسینؑ شیعیانِ ابی سفیان ۔ امداد علی گھلو

سے ,امام ,نہیں ,کی ,میں ,کے ,نہ کرے، ,امام حسن ,بیٹھے انتظار ,میں بیٹھے ,راستے میں

مشخصات

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

سردار دلها مرثیه ای بر یک رویا