عدالت کُش اور حقائق دشمن افراد واقعہ کربلا کو مخدوش کرنے اور امام عالی مقام حسین بن علیؑ کے اصلی و حقیقی قاتلین کو چھپانے کے لئے قتلِ امام کی ذمہ داری شیعیانِ علیؑ پر ڈالنے کی ناکام کوششوں میں ہمیشہ مصروف رہے ہیں نیز نئی نسلوں کو اس بارے مشکوک کرنے کے لئے ان کا یہ ناکام سلسلہ تاہنوز جاری و ساری ہے۔ لہذا اس شُبہ کے ازالہ میں اس مختصر تحریر میں جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
اربعینِ حسینیؑ اور اسیرانِ کربلا ۔ امداد علی گھلو
کی ,امام ,اس ,ناکام ,ہے۔ ,میں ,ہے۔ لہذا ,ساری ہے۔ , و ساری ,جاری و , لہذا اس
درباره این سایت