واقعہ کربلا کی یاد منانا دشمنانِ اہل بیتؑ کے مکروہ چہروں کو بے نقاب کرنے کا باعث ہے لہذا انہوں نے واقعہ کربلا کی تاثیر کے پیشِ نظر ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ ہر ممکنہ طریقے سے اس عظیم اور تاریخی واقعے کو فراموش اور لوگوں کے ذہنوں سے مٹا دیا جائے۔ بعض افراد نے کتب، مقالہ جات اور اس قسم کے مختلف تحریری اور تقریری طور طریقے استعمال کئے ہیں تاکہ واقعہ عاشورا اور عزاداریِ سید الشہداء کی آفاقی تاثیر کو ختم کر دیا جائے۔
اربعینِ حسینیؑ اور اسیرانِ کربلا ۔ امداد علی گھلو
کے ,اور ,کو ,کی ,واقعہ ,نے ,دیا جائے۔ ,واقعہ کربلا , طور طریقے ,تقریری طور ,تحریری اور
درباره این سایت